Channel Avatar

Amliyat Tavezat @UC4-kOTYbv-QqyYUkRKNFQfw@youtube.com

153K subscribers - no pronouns :c

Aamil Syen shah Hussain 03486703657watsp 03005093968 watsp


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Amliyat Tavezat
Posted 2 months ago

بس مجھے حسین کا بوسہ چاہئے

200 - 27

Amliyat Tavezat
Posted 2 months ago

#میاں #بیوی میں #نفرت کو #محبت میں بدلنے کا بہت مفید اور مجرب عمل

بعض اوقات جادو کی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان جدائی اکے آپس میں نفرت پیدا ہو جاتی ہے اور ایک دوسرے کو دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتے ہے تو یہ مسلے آج کل بہت زیادہ ہے اور بہت سی بہنیں اس بارے میں پوچھتی بھی ہے تو اسکے لیے میں آپ کو ایک چھوٹا سا عمل بتاتا ہو اور یہ ایسا عمل ہے الحَمْدُ ِلله ثمہ الحَمْدُ ِلله بہت بہترین اور مجرب عمل ہے قرآن مجید کا وظیفہ ہے اور قرآن مجید کی تمام سورتوں میں یہ سب سے چھوٹی سورت ہے یہ بہت مختصر سورت ہے لیکن فائدے بہت زیادہ ہے تو ایسا ہے کہ بعض اوقات میاں بیوی میں آپس میں نااتفاقی ہو یا جادو کی وجہ سے آپس میں نفرت پیدا ہو کے ایک دوسرے سے جدا ہو گٸے ہو اور گھر اسکا سہی نہیں ہوتی ہو یا ایسا ہو کہ بیوی شوہر کو دیکھے نفرت یا شوہر بیوی کو دیکھے نفرت مطلب دونوں کو ایک دوسرے سے نفرت ہو جاتی ہے تو آیا یہ جادو کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے یا شیطانی باتوں سے بھی ہو سکتی ہے مطلب بعض ساس یا جھٹانی یا دیورانی یا بہنیں یا بھائی یا سسر شوہر کو شیطانی باتیں کہے کہ آپکی بیوی ایسا کرتی ہے ویسا کرتی ہے وغیرہ وغیرہ یا باہر کوی ایسا ہو جو بیوی کے خلاف اسکو باتیں سناتا ہو یا بیوی کو لوگ کہتے ہے کہ آپکا شوہر تو باہر اور لڑکیوں سے تعلق رکھتا ہے ایسا کرتا ہے ویسا کرتا ہے تو پھر بیوی بیچاری کے زہن میں پھر عجیب عجیب وسوسے سوچ آتے ہے کہ میرا شوہر غلط کام کرتا ہے باہر تو جوعمل میں آپکو بتانے والا ہو اسکے بے انتہا فائدے ہے تو چند فائدے میں آپکو بتاتا ہو ایک فایدہ یہ کہ میاں بیوی میں بے انتہا پیار اور محبت پیدا ہو جاتی ہے دوسرا فایدہ یہ کہ اگر بالفرض کسی کی بیوی یا شوہر یا بیٹی یا بیٹے کا باہر کسی کے ساتھ ناجائز تعلق ہو وہ ان شاء اللہ ایسے ختم ہو جاے گا جیسے وہ تعلق تھا ہی نہیں اور تیسرا فایدہ یہ کہ اس عمل سے گھر میں خیر اور برکت آتی ہے آپس میں اتفاق پیدا ہو جاتی ہے رزق میں برکت آتی ہے
تو آپ نے روز فجر اور عشاء کی نماز پڑھ کر کسی سے بات کئیے بنا سورہ کوثر 129 بار اول و اخر 11بار درود ابراہیم پڑھ کر پانی اور ساتھ چینی رکھ سکیں تو نھی تو پانی ہی پر پر دم کرکے گھر میں سب کو کھلا پلا دیں 21 دن کا عمل ہے ان شاء اللہ اس عمل سے گھر میں اتفاق بھی آے گا اور آپس میں لڑائی جھگڑے بھی ختم ہو جائے گے اس عمل سے آپکی بوہت ساری مشکلات حل ہوتی جائیں گئی عمل سے پہلے آدھا کلو بڑا گوشت ہڈی والا صدقہ دینا ہے گھر سے دور رکھ دینا ہے جہاں جانور پرندے کھا لیں جس نے عمل کرنا ہے اور 5 بار سورت کوثر پڑھ کر ہمیں ھدیہ کرکے اللہ اکبر لکھ دیں اجازت مل جاے گئی اور کسی کو بتانا ہے تو اسکو کہی وہ سات بار سورت کوثر پڑھ کر ہمیں ھدیہ کریں اسکے بعد آپ الحمد اللہ لکھ دینا اسکو اجازت مل جاے گئی اور سب دعا میں شامل ہو جائیں گے

36 - 18

Amliyat Tavezat
Posted 2 months ago

I love u my all followers

143 - 21

Amliyat Tavezat
Posted 2 months ago

🌙کسی کو اپنی محبت میں گرفتار کرنے کا انتہائی مجرب اور قرآنی عمل🌙

👈آج جوعمل میں آپ حضرات کی خدمت میں پیش کررہا ھوں یہ ایک سینے کاراز ھے اور خالصتا صدری عمل ھے یہ روٹھے ھوؤں کو منانے اور ٹوٹے ھو ئے تعلق کو قائم کرنے کا مجرب ترین عمل ھے جومسئلہ کسی بھی عمل سے حل نہ ھو رھا ھو اور جو تعلق ٹوٹ کر بلکل بھولی بسری داستان بن چکا ھوں جھاں مطلوب کا ذھن کسی بھی طریقہ سے طالب کو قبول کرنے کو تیار نہ ھو وہاں یہ عمل کریں انشاء اللہ بجھی ہوئی محبت شعلوں کی طرح بھڑک اٹھے گی مطلوب کی راتوں کی نیند کو اڑا دینے اور اسے مجبور کرکے اپنی سچی محبت میں پاگل کرنے کرنے کا طاقتورترین عمل ھے
آزمائش شرط ھے سریع التاثیر عمل ھے ۔

👈عمل کا طریقہ

بعد نماز عشاء اول آخر گیارہ 11بار درود ابراھیمی پڑھیں درمیان میں گیارہ سو گیارہ 1111بار
سورت والضحی کی آیت نمبر 5
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى


۔ مطلوب کے تصور کے ساتھ پڑھیں

👈انتہائی اہم شرائط

تازہ غسل کریں
پاک صاف لباس پہنیں
خوشبو کا استعمال کریں
اگر بتی جلائیں
علیحدہ ایک ہی جگہ مسلسل کریں
بلکل اندھیرے میں کریں
حسب توفیق عمل سے پہلے صدقہ کریں
یقین کامل ہی پہلی اور آخری شرط ہے

👈عمل کا دن
جمعرات کے دن سے شروع کریں

اکیس21 دن کا عمل ھے
3 دن میں رزلٹ آنا شروع ہو جائے گا نتیجہ آپ کی مرضی کے مطابق آئیگا انشاء اللہ

70 - 10

Amliyat Tavezat
Posted 3 months ago

🌙روٹھے ہوئے کو منانے کا ایک مجرب اور آسان عمل🌙

۔ آج جوعمل میں آپ حضرات کی خدمت میں پیش کررھا ھوں یہ ایک سینے کاراز ھے اور خالصتا صدری عمل ھے
یہ روٹھے ھوؤں کو منانے اور ٹوٹے ھو ئے تعلق کو قائم کرنے کا مجرب ترین عمل ھے
جومسئلہ کسی بھی عمل سے حل نہ ھو رھا ھو اور جو تعلق ٹوٹ کر بلکل بھولی بسری داستان بن چکا ھو
جھاں مطلوب کا ذھن کسی بھی طریقہ سے طالب کو قبول کرنے کو تیار نہ ھو وھاں یہ عمل کریں انشاء اللہ بجھی ہوئی محبت شعلوں کی طرح بھڑک اٹھے گی
جو سوائے وصل طالب کے کسی طریقے نہ بجھ سکے گی

مطلوب کی راتوں کی نیند کو اڑا دینے اور اسے مجبور کرکے اپنی سچی محبت میں پاگل کرنے کرنے کا طاقتورترین عمل ھے
آزمائش شرط ھے
سریع التاثیر عمل ھے

🌙عمل کا طریقہ 🌙
۔ بعد نماز عشاء وتر کی نماز سے پھلے اول آخر گیارہ 11بار درود ابراھیمی پڑھیں درمیان میں گیارہ سو 1100بار
سورت والضحی کی آیت نمبر
3 تین ۔
ماودعک ربک وماقلی ۔
مطلوب کے تصور کے ساتھ پڑھیں اکیس دن21 کا عمل ھے نتیجہ آپ کی مرضی کے مطابق آئیگا انشاء اللہ تعالیٰ

67 - 6

Amliyat Tavezat
Posted 3 months ago

🌙ہر کام میں کامیابی کا مجرب اور آسان عمل 🌙

😊السلام علیکم ۔۔امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔

👈آج آپ لوگوں کے لئے ہمیشہ کی طرح ایک نایاب وظیفہ اور عمل لایا ہوں جو بہت مختصر ہے اور بہت پر تاثیر ہے اس وظیفہ کو پانچ خزانے بھی کہتے ہے
اللہ کے پانچ خزانے۔۔
اور یہ وظفیہ جسکو دیا ہے چند دن میں انکا مشکل سے مشکل کام ہوا ہے ۔جو کام اپ سالوں سے کرنا چاہتے ہو لیکن کوئی اسباب مہیا نہیں ہے کوئی راستہ نظر نہیں آتا تو یہ عمل ایک بار ضرور آزمائیں اور دل کے یقین سے کریں ۔

یہ پانچ خزانے ہیں اور اس میں طاقت بہت ہے اللہ کے نام ناموں میں
👈کسی کا کاروبار نہیں چلتا یہ وظیفہ شروع کریں
👈کسی کا رشتہ نہیں ہوتا یہ وظیفہ شروع کریں۔
👈کسی کی جاب نہیں ہے یہ وظیفہ شروع کریں۔
👈کسی کا کام روکا ہوا ہے یہ وظیفہ شروع کریں۔
👈کسی کا باہر جانے کا ویزہ نہیں لگ رہا ہے یہ وظیفہ شروع کریں۔
👈کسی کا رزق تنگ ہے یہ وظیفہ شروع کریں۔
👈کوئی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہے یہ وظیفہ شروع کریں۔
👈کسی کا دکان کاروبار نہیں چلتا یہ وظیفہ شروع کریں۔
👈شوہر ساس بہو سے لڑائی جھگڑے ہے یہ وظیفہ شروع کریں۔
👈طلاق کا مسلہ ہے یہ وظیفہ شروع کریں۔
👈رشتے کا مسلہ ہے یہ وظیفہ شروع کریں۔
نکاح میں رکاؤٹ ہے یہ وظیفہ شروع کریں۔
👈پسند کی شادی کرنا چاہتے ہو یہ وظیفہ شروع کریں۔
👈گھر میں سکون نہین ہے ٹینشن میں رہتے ہو یہ وظیفہ شروع کریں ۔
👈سالوں سے کوئی کام رکا ہوا ہے یہ وظیفہ شروع کریں
👈پروموشن جاب میں کامیابی چاہتے ہو تو یہ وظیفہ شروع کریں

اپکا جو بھی مسلہ ہے ناممکن کام ہے اپکا اس وظیفہ سے اپکا وہ کام اللہ اس پانچ خزانوں سے پورا کریں گا وہ بھی کچھ دنوں میں ۔
بہت لوگوں کا تین تین دن میں کام ہوا ہے جس نے سچے نیت سے یقین کے ساتھ کیا ہے ۔
اس وظیفہ والا کھبی ناکام نہیں ہوا اللہ کے نام میں بہت طاقت ہے ۔
👈وظیفہ نوٹ فرمائیں۔۔

یااللہ یارحمن یارحیم یاحی یاقیوم۔۔
جب عصر نماز پڑھیں تو یہ وظیفہ شروع کریں
اور اسکو مغرب کی اذان تک پڑھتے رہیں ۔
اسکی کوئی تعداد نہیں ہے۔
خواہ جتنی ذیادہ بار پڑھیں تاثیر ذیادہ ہوگی۔
اول و آخر 11 بار درود ابراھیمی پڑھیں
بیٹھنا کوئی شرط نہیں ہے اپ چلتے پھرتے اسکو پڑھا کریں
باتیں کام بھی اپنا کریں اور اسکا ورد بھی برقرار رکھیں بہت اسان ہے سفر پر ہو یا جاب پر ہو گھر میں کام کرتے ہو کسی کے محفل میں بیھٹے ہو لیکن اسکا ورد جاری رکھو جب مغرب کی اذان ہوجائے تو وظفیہ بند کریں۔
یہ وظیفہ آپ 21 دن یا 11دن تک کرستکے ہو کام ہوگیا پھر بھی اپنے 11دن پورا کرنا ہے یا 21 دن شروع کی نیت سے شروع کیا تو نیت پر ہے آپ نے اگر 21 دن کی نیت کی تو 21 دن کریں اگر 11 کی کی تو پھر 11 دن کریں ۔
41 دن بھی کرسکتے ہیں

87 - 21

Amliyat Tavezat
Posted 3 months ago

🌙یا عزیز یااللہ کے فضائل🌙

🌙بحالی عزت کا عمل

اگر کوئی شخص اپنی کسی بری حرکت کی وجہ سے دوسروں کی نظروں میں ذلیل وخوار ہو گیا ہو تو اسے اپنی عزت بحال کرنے کیلئے اس اسم کو روزانہ 94 بار 40 دن تک پڑھنا چاہیے۔ انشاء اللہ اس کی عزت پہلے کی طرح بحال ہو جائے گی

۔ ایک بزرگ کا قول ہے کہ اگر اس اسم اعظم کو فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان 41 بار روزانہ 40 دن تک پڑھا جائے تو اس کے اثرات جلدی ظاہر ہوں گے۔

ایسے ہی اگر کوئی عورت اپنے خاوند کی نظروں میں ذلیل و خوار ہو تو وہ اس اسم کو ہر نماز کے کے بعد 40 دن تک 564 مرتبہ روزانہ پڑھے۔ انشاء اللہ وہ اپنے خاوند کی نظروں میں نہایت عزت والی اور
محبوب بن جائے گی۔

🌙ہر حال میں غالب رہنا🌙

زندگی کے ہر پہلو میں دوسروں پر غالب رہنے کیلے یا عزیز یا اللہ کا ورد بہت مفید ہے کیونکہ اس کے ساتھ اللہ تعالی کا ذاتی نام ملنے سے اثرات اور بھی قوی ہو جاتے ہیں۔
جو شخص اسے روزانہ کثرت سے پڑھے اور اس کی تعد اد لاکھوں تک لے جائے
۔ یقین رکھیں کہ وہ دین و دنیا میں ہر لحاظ سے باعزت ہو جائے گا۔ ہر شخص اس کے ساتھ بڑی عزت سے پیش آئیگا

۔ امام بونی رحمۃ اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ جس کے نام کے اعداد 94 ہوں اس کیلئے یہ اسم اعظم ہے اور اسے اس کا ذکر لازما کرنا چاہیے اس کے علاوہ جس کا نام عبد العزیز ہو اس کیلئے اس کا ذکر بیحد مفید ہے۔

🌙یا عزیز یا اللہ کا تعویذ🌙

اس کا تعویذ غلبہ قائم رہنے کیلئے لوگوں کو دیا جاتا ہے مگر تعویذ دینے سے پہلے اس اسم کی زکوۃ ادا کریں۔
اس کی زکوۃ یہ ہے کہ اسے 40 روز تک 9400 مرتبہ روزانہ پڑھیں۔ اس کے بعد اس کا تعویذ دوسروں کو دے سکتے ہیں۔ اس کا تعویذ
ملازمت میں بحالی،
دوسروں کی غلامی سے چھٹکارا
دشمن پر غلبہ
حکام اور ہر ملنے والے کو اپنی طرف مائل رکھنے
باعزت زندگی بسر کرنے
اور دیگر ایسے معاملات جن میں غلبہ درکار ہو استعمال کرایا جا سکتا ہے۔

🌙یا عزیز یااللہ کاجامع وظیفہ🌙

یہ وظیفہ یا عزیز ہی کی جامع صورت ہے اور ہر چیز پر غلبے کیلئے بہت ہی بے نظیر ہے
۔ لہذا جو شخص اسے کثرت سے
پڑھے وہ ہر دلعزیز ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر کوئی صاحب دولت مند بننے کی نیت سے اسے 40 دن تک 3125
مرتبہ پڑھے تو اس پر حصول دولت کی راہیں کھل جائینگی۔
اگر کوئی شخص دس ہزار 10000 مرتبہ 21 دن میں پڑھے تو اس کی
جائز حاجات پوری ہونگی

51 - 9

Amliyat Tavezat
Posted 3 months ago

آیت الکرسی کامجرب و آزمودہ عمل 💯
🌿محافظ جان ومال،
🌿دشمن سے نجات،
🌿بندش زنا وشراب نوشی،
🌿 ترقی کاروبار،
🌿آفیسرز کی خوشنودی،
🌿حصول ملازمت،
🌿تبادلہ کرنا یا رکوانا،
🌿مقدمے میں کامیابی، جھوٹے مقدمات سے خلاصی،
🌿برائے محبت،
🌿روٹھے ہوئے محبوب کو واپس بلانا،
🌿⚜️تعداد عمل⚜️🌿
روزانہ خاص طریقے سے آیت الکرسی 70باریا41بارپڑھےاکیس یوم تک،
طریقہ عمل،،،
مندرجہ ذیل نقش ایک عدد بڑے سائز A4میں ہاتھ سے لکھیں یا پرنٹ نکلوائیں،
اب مقصد کے مطابق عمل مختلف ہوگا،

🍀شوہر کو بری عادات سے روکنے کے لئے🍀
نمک ا پرانی پر آیت الکرسی بغیر بسم اللہ کے70مرتبہ پڑھیں اور ہر بار کہیں کہ فلاں بن فلاں کے تمام بری عادات پر بندش لگ جائے، اور نمک پر دم کرتے جائے، اوریہ دم شدہ نمک شوہر کو کھانے کے اشیاء میں کھلائیں،

🌿⚜️ترقی کاروبار کے لئے⚜️🌿
اس نقش کی ایک عدد کاپی دکان میں اپنی سامنے آویزاں کر دیں، اور دکان کھولنے کے بعد نقش کے درمیان لکھا ہوا لفظ اللہ پر نظر قائم کر کے آیت الکرسی اس ترتیب سے پڑھے،
اللہ لا اله الا ھو الحی القیوم تک 20بار یہ لفظ تکرار سے پڑھے، اور اکیسویں بار پوری آیت الکرسی مکمل کریں، یہ ایک بار ہوا، روزانہ اکتالیس یا اکیس مرتبہ اسی طرح پڑھا کریں،

🌿⚜️آفیسرز کو مہربان کرنے کیلئے⚜️🌿
مندرجہ ذیل نقش کے درمیان لکھے ہوئے لفظ اللہ کی جگہ اپنے آفیسر کا نام لکھدیں اور آفیسر کے نام پر نظر قائم کر کےآیت الکرسی اس ترتیب سے پڑھے،
اللہ لا اله الا ھو الحی القیوم تک 20بار یہ لفظ تکرار سے پڑھے، اور اکیسویں بار پوری آیت الکرسی مکمل کریں یہ
ایک بار ہوا، روزانہ اکتالیس یا اکیس مرتبہ اسی طرح سات روز تک پڑھا کریں،

🌿⚜️حصول ملازمت کے لئے⚜️🌿
اس نقش کی ایک عدد کاپی نکال کر اپنے کمرے میں تین فٹ کی اونچائی پر اپنے سامنے رکھ دیں اور نقش کے درمیان لکھا ہوا لفظ اللہ پر نظر قائم کر کے آیت الکرسی اس ترتیب سے پڑھے،
اللہ لا اله الا ھو الحی القیوم تک 20بار یہ لفظ تکرار سے پڑھے، اور اکیسویں بار پوری آیت الکرسی مکمل کریں، یہ ایک بار ہوا، روزانہ اکتالیس یا اکیس مرتبہ اسی طرح پڑھا کریں،

محبت کے حصول کے لئے
مندرجہ ذیل نقش کے درمیان لکھے ہوئے لفظ اللہ کی جگہ پر اپنے مطلوب کا نام لکھدیں اور مطلوب کے نام پر نظر قائم کر کےآیت الکرسی اس ترتیب سے پڑھے،
اللہ لا اله الا ھو الحی القیوم تک 20بار یہ لفظ تکرار سے پڑھے، اور اکیسویں بار پوری آیت الکرسی مکمل کریں یہ
ایک بار ہوا، روزانہ اکتالیس یا اکیس مرتبہ اسی طرح حصول مقصد تک پڑھا کریں

🍀⚜️روٹھے ہوئے شوہر یا بیوی کو واپس
لانے کے لئے⚜️ 🍀
مندرجہ ذیل نقش کے درمیان لکھے ہوئے لفظ اللہ کی جگہ اپنے بیوی یا شوہر (یعنی جو ناراض ہو)کا نام لکھدیں اور بیوی یا شوہر کے نام پر نظر قائم کر کےآیت الکرسی اس ترتیب سے پڑھے،
اللہ لا اله الا ھو الحی القیوم تک 20بار یہ لفظ تکرار سے پڑھے، اور اکیسویں بار پوری آیت الکرسی مکمل کریں یہ
ایک بار ہوا، روزانہ اکتالیس یا اکیس مرتبہ اسی طرح سات روز تک پڑھا کریں
اس عمل کے اور بھی بیشمار فوائد ہیں

🌿⚜️عمل کومزیدطاقتوربنانےکا گُر⚜️🌿
مطلوب کے نام کے اعداد کو اسی عدد میں ضرب دے. پھر حاصل ضرب عدد کو اپنے سہولت کے مطابق دنوں پر تقسیم کرکے یہ تعداد مکمل کریں.
ان شاءاللہ تعداد مکمل ہونے سے پہلے مقصد حاصل ہوجائے گا.
مثلاً مطلوب کے نام کا عدد 263ہے اب 263کو263میں ضرب دے.
جو عدد حاصل ہو69169 اسی تعداد کو اپنے سہولت کے مطابق مکمل کرلیں.

🍀یہ میرا آزمودہ اور مجرب عمل ہے🍀
یہ فارمولا آپ ہر عمل میں آزماسکتے ہیں.

134 - 11

Amliyat Tavezat
Posted 3 months ago

محبت کا مجرب عمل💥💥
محبوب ناراض ہو یا شوہر ناراض ہو یا گھر لے کر نہیں جا رہا یا کسی سے پیسے لینے وہ نہیں دے رہا یہ عمل کریں

✍🏻 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم یا لطیف اثر کر یا ودود حب کر فلابن فلاں کو میرا محبوب کر
یا رقیب قریب کر 11اول اخر 11بار درود شریف پڑھیں تعداد 461 بار پڑھے جمعرات والے دن عمل کے دوران اک عدد اگر بتی جلائے انشاء اللہ محبوب سات دن کے اندر ہرہال میں آپسے رابطہ کرے گا عمل کا اثر اک ہی دن میں شروع ہو جائے گا ۔محبوب کی نیند حرام ہو جائیں گی ہر وقت آپ کی محبت گرفتار رہے گا عمل ڈرئیکٹ روح پر اثر کر تا ہے اس کو اسی تر تیب سے پڑھیں اور بغیر اجازتِ ہرگز نا کریں آپ کو رجعت ہو جائے گی

(،بغیر اجازت خالی است یعنی اجازت کے بغیر ہاتھ خالی ) ہم اجازت سب کو دیتے ہیں.
بسم اللہ پڑھ کر 3 گروپ میں شیئر کریں کمنٹس میں سبحان اللہ لیکھں. .. جس نے 3 گروپ میں شیئر کر دیا اسے پوچھنے کی ضرورت نہیں اسے بالکل اجازت ہے.

مزید مسائل کے حل کے لیے رابطہ کرے گارنٹی سے کام ہو گا۔

102 - 58

Amliyat Tavezat
Posted 4 months ago

:- برائے رزق و ادائے قرض -:
بعد نماز عشاء کھلے آسمان کے نیچے ننگے سر یا پاؤں کھڑے ہوکر یہ عمل کریں۔
عمل:- اول آخر گیارہ مرتبہ درود شریف اور درمیان میں 500 مرتبہ " یَا مُسَبِّبَ الْاَسْبَاب" پڑھیں ۔
اور روزانہ نماز فجر اور دعا کے بعد " یَا بَاسِطُ" 10 مرتبہ پڑھ کر چہرے پر دم کریں۔
نمازوں کی پابندی اور شرعی معاملات کا خیال رکھنا لازم ہے ان شاءاللہ تعالیٰ کرم ہوگا ۔
اجازت کے لئے کمنٹس میں سبحان اللہ لکھ کر پوسٹ شیئر کر دیں

58 - 18