میرا نام علی احمد احمدانی ہے اور میرا تعلق تحصیل جام پورسے ہے ہمارا علاقہ ایک پسماندہ علاقہ ہے لیکن خوبصورتی میں بے مثال ہے اس لیے میں آپکو سرائیکی ثقافت ، تہذیب ، سیاح و تفریح ، دیکھانا چاہتا ہوں اسی فارم پے تو میرے چینل کو زیادہ سے زیادہ سبسکرائب کریں اور مجھے سپورٹ کریں ،شکریہ