سن (2002)وادی بناہ تحصیل کھوئی رٹہ اندرلہ کوٹیڑہ کے مقام پر قبلہ امیر المجاھدین شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی صاحب رحمۃ اور صدر جماعت اہلسنت تحصیل کھوئی قاری محمد اشرف عزیز صاحب مفتی کشمیر حضرت علامہ مولانا مفتی ارشد حسین رضوی صاحب تحصیل مفتی نکیال ،علامہ مختار احمد صدیقی صاحب گلھار شریف ،علامہ محمد آصف جمیل صاحب ،علامہ محمد اسلم نقشبندی صاحب اور دیگر علماء کرام کی محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پروگرام میں جاتے ہوئے ایک یادگار تصویر..
کوئی بھائی اس کا جو براہ راست نشر کر سکتا ہے..
*کل تخت پاکستان کی شہ رگ*
*راولپنڈی میں تشریف لا رہے ہیں..
Welcome To the Nabi Ul Malahim Media Official Youtube Channel |