ان شاء اللہ کل بروز اتوار دن 11 بجے پکا گڑھا سیالکوٹ حاضری ہوگی۔ اللہ کریم مرحوم محمد ارشد عرف سکرٹری کی مغفرت فرما کر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں آپ سب دوستوں، بھائیوں، سٹوڈنٹس، فیلوز، تمامی احباب سمیت سب فالورز کا شکریہ ادا کر سکوں۔ دعا ہے کہ اللہ کریم ہماری محبتیں سلامت رکھے۔ آمین
Teacher || Educationist || Social Worker || Religious and Motivational Speaker || Writer || Finance and Tax Consultant