ہر تصویر اپنے آپ میں ایک ایسا واقعہ کہ جسے سنانے کیلئے الفاظ نہیں، بیان کرنے کیلئے زباں نہیں اور سننے والی آنکھیں نہیں۔
امت محمدیہ ﷺ بلبلا رہی ہے، کراہ رہی ہے، مگر ہم خواب خرگوش میں اس زعم میں نحو خواب ہیں کہ "ہمارے سر کو خیر ہو" لیکن واللہ یہ یہ بات یاد رکھیں
چرغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں۔۔۔۔
اجل کے آ لینے سے پہلے پہلے تھوڑا بہت کر جائیں کہ قیامت کے دن جب قاضی اللہ ہو اور انکا وکیل رحمت للعالمین ﷺ تو پھر کسی طرح تو جان خلاصی ہوسکے۔
اللہ کریم آسانیاں فرما۔۔۔۔۔آمین
Aslaam o alikum
This is the YouTube channel of all your friends.NAATS COLLECTION OFFICIAL . It only Audio and video naats Uploaded.
موسیقی نہیں نعت سنیں ہمارا مدنی مقصد! موسیقی اور گانوں باجوں اور فلموں ڈراموں دیکھنے اور سننے کی بجائے اُمّتِ مُسلمہ کی زبان پر عشقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ترانےجاری ہوں. جزاک اللہ خیرا.
Thanks for watching and listening naat , plz subscribe tha channel and press the bell 🛎 icon notification new uploaded video.
NOTE:
Hello! You can now order online from GMA SERVICES by using this link:
GMASERVICESPK.toko.pk
Contact us at 03447446644 if you need any help.
Thank you.