Channel Avatar

Hafiz khalid 2.0 @UCgIHgYTp31MvcJMyXPo9hsw@youtube.com

0 subscribers - no pronouns :c

Wellcome to hafiz khalid 2.0 your ultimate destination for


Hafiz khalid 2.0
5 days ago - 55 likes

Today's winner🏆🏅🎆🎉 please support: youtube.com/@starkitchen786?si=yAzRAwklIMnXWh55

Hafiz khalid 2.0
6 days ago - 116 likes

السلام علیکم
دوستوں آج ایک ویڈیو اپلوڈ کر رہا ہوں جو شام 6.05 بجے پبلک ہوگی یہ ویڈیو میں نے حادثے سے پہلے ریکارڈ کی تھی اس میں میں نے بتایا ہے کہ اپنی ویڈیو خود کیسے پروموٹ کریں اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور پھر زیادہ سے زیادہ شیئر بھی کریں۔
جزاکم اللہ

Hafiz khalid 2.0
1 week ago - 307 likes

السلام علیکم
میرے بیٹے محمد حسین (عمر 10 سال)کا کل رات ایک حادثے میں قضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح 6.30 پر الفلاح مسجد p.e.c.h.s سوسائٹی بلاک 2 میں ادا کی جائے گی ۔ آپ حضرات اللہ کے حضور دعا کریں کہ مصیبت کی اس گھڑی میں وہ ہمیں صبر عطا فرمائے اور قیامت کے دن اس کو ہمارے لئے شفاعت و مغفرت کا ذریعہ بنائے۔آمین
ان للہ ما اعطی' ولہ ما اخذ ولکل شیئ عندہ باجل مسمی' فالنصبر والنحتسب۔

Hafiz khalid 2.0
2 weeks ago - 60 likes

Today's winner 🎆🏆🏅🌹Please support him: youtube.com/@gmail.handle?si=GGufibPlYiZqfuLX

Hafiz khalid 2.0
2 weeks ago - 29 likes

السلام علیکم دوستوں اگر آپ کو مزیدار اور لذیذ کھانوں کی ریسیپی جاننے میں دلچسپی ہے تو آپ اس چینل کا ضرور وزٹ کریں اور اس کو سبسکرائب کریں: youtube.com/@zaisha_kitchen?si=GcvX-igELwlGyiMy

Hafiz khalid 2.0
2 weeks ago - 75 likes

اگر آپ کی ویڈیوز پر ویوز نہیں آتے اور چینل ڈیڈ ہوگیا ہے تو یہ ویڈیو لازمی دیکھیں اس میں ڈیڈ چینل کو گرو کرنے کا ایسا طریقہ بتایا ہے جو آج تک کسی نے نہیں بتایا ہوگا:
https://youtu.be/50zDXZKZyV4

Hafiz khalid 2.0
2 weeks ago - 55 likes

Yesterday's winner 🌹🎉🏆🏅🎆 please support him: youtube.com/@mohdmohsin321?si=ORNru9ISVsENtwUi

Hafiz khalid 2.0
3 weeks ago - 65 likes

Jo log youtube ko seekh kr proper way me run kr ke us se earning karna chahte hain wo is video ko zaror dekhen : https://youtu.be/uCX9lg-lajI

Hafiz khalid 2.0
3 weeks ago - 53 likes

Today's winner 🏆🎉🎆🏅please support him: youtube.com/@tohfaemuhammad?si=QRPaAzOiYH4cwBh-

Hafiz khalid 2.0
3 weeks ago - 53 likes

Toaday's Winner 🏆🎉🎆🏅Please Support Him:
youtube.com/@agqsindhpakistan?si=Zatb0T0C3JKQWeFb