❣️❣️سورہ یوسف کا انتہائی پیارا سبق//زندگی میں اگر آپ کے انتہائی عزیز اور قریبی لوگ بھی آپ سے دغا کر جائیں. آپ کے خلاف ہو جائیں....
تب بھی صبر سے کام لیں بھروسہ رکھیں تو اللہ پاک آپ کو وہ مقام عطا فرماۓ گا زمانہ دیکھتا رہ جائے گا.😇😇💖💖
I'm student of jamia tus salehat rampur u.p Alhumdulillah complete (fazilt degree) 2021
Jamia hamdard university new delhi (M.A islamic studies)