Channel Avatar

Mufti Abdul Wahid Qureshi Speeches @UCvtL6z_7amT3Z199UQGW6JQ@youtube.com

94K subscribers - no pronouns :c

More from this channel (soon)


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Mufti Abdul Wahid Qureshi Speeches
Posted 8 months ago

احباب سے ایک اھم گزارش
الحمدللہ جنوری 2024 میں ہمارا فیس بک آفیشل پیجMufti Abdul Wahid Qureshiاب ایک سال کی پابندی سے نکل آیا ھے

پچھلے ایک سال سے اس پیج پہ ریچ انگ اور ویورشپ کی پابندی کے ساتھ فالورز کو بھی کم کرنا شروع کردیا گیا تھا

بظاہر جو بتایا گیا کہ اندورن و بیرونِ ملک میں مختلف ائیرلائنز کی فلائٹس میں دوران پرواز مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کی طرف سے عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے پرچار اور منکرین کی تردید کرنا تھی جو کہ بعد میں الحمدللہ بڑی قابل تقلید خدمت ثابت ہوئی اور احباب نے اس کام کو ہاتھ و ہاتھ لیا اور ہر جگہ سے مختلف آئیڈیز کے ذریعہ لوگوں نے اس آواز کو بلند کیا اور یہ اب ایک بڑے زبردست ترتیب سے موثر طریقہ کار بن گیا ھے

اسوجہ سے چند معترضین نے ہمارے فیس بک پیج پہ فیس بک انتظامیہ کے ہاں مقدمہ دائر کردیا اور اسکے مکمل ڈیلیٹ کی استدعا کردی

اللہ تعالیٰ کی مدد و نصرت کے ساتھ ہماری منیجمنٹ ٹیم نے اس ایک سال میں مقدمے کے دوران فیس بک انتظامیہ کے سامنے اپنے کام کے دفاع کرنے اور دلائل کے ساتھ اپنا جوابِ دعویٰ سمجھانے پہ قائل کرلیا
اور مدعِی کا دعویٰ ختم کردیا ھے
الحمدللہ آپ احباب کی دعاؤں کے صدقے ہم نے اب یہ مقدمہ جیت لیاھے اور اعتراض کرنے والوں کے ہاتھ سوائے ایک سال کی تکلیف کے مزید کچھ نہ آیا اور یہ فیس بک پیج مکمل ڈیلیٹ ہونے سے محفوظ رہا

بہرحال جنوری 2024 اس لحالظ سے ہمارے لئے خوشخبری لے کر آیا ھے اور اب یہ پابندی اُٹھا لی گئی ھے

احباب سے گزارش کی جاتی ھے کہ اس کارِخیر میں پوسٹنگ اور ویڈیوز کی زیادہ سے زیادہ پھیلانے میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ جو بیانات اکثر احباب تک نہیں پہنچ رہے تھے اُس تکلیف کا ازالہ ہوسکے اور پہلے سے بڑھ کر بھرپور انداز میں دینی کام کیا جاسکے #MuftiAbdulWahidQureshi

416 - 20

Mufti Abdul Wahid Qureshi Speeches
Posted 11 months ago

Thank You For The Love & Support
Please Follow Our Tiktok Id For Islamic Information
vm.tiktok.com/ZSLTFj2ka/

581 - 12

Mufti Abdul Wahid Qureshi Speeches
Posted 1 year ago

youtube.com/@muftiabdulwahidqureshispee8045
الحمدللہ ... احباب کے بھروسہ اور محبت کا شکریہ

247 - 15